Sr. | English Words | Urdu Words |
1666 | HALF TEXT R Noun, Adjective Report Error! | چھوٹے حروف میں لکھی ہوئی تحریر ۔ |
1667 | half thickness the thickness of attenuating or absoorbing material required to halve the intensity of a beam or wave R Phrase Report Error! | نصف موٹائی ، مخصوص مادہ کی موٹائی جو کسی موج کی اپنی شدت کو اپنی اصل قیمت سے نصف کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |
1668 | HALF THROW/ TRAVEL R Noun Report Error! | فشارہ باصمام وغیرہ کی آدھی حرکت |
1669 | HALF TIDE R Noun Report Error! | نیم مَدّ ۔ جَزَر اور طُغیانی کے درمیان کی لہر ۔ |
1670 | HALF TIDE BASIN / DOCK R Noun Report Error! | دروازہ لگی ہوی گودی جونصف جزر کے وقت بند کردی جاتی ہے |