Sr. | English Words | Urdu Words |
2251 | HAMMERHEAD R Adjective Report Error! | ہیمر ہیڈ ۔ ابو شکوش ۔ ظلمی پرندہ ۔ جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ بگلے جیسا اور اس کا رشتہ دار ہے ۔ چونچ چوڑی اور چپٹی ہوتی ہے ۔ سر کے پیچھے بڑی کلغی ہوتی ہے ۔ شارک کی ایک قسم سر کے دونوں طرف پھیلا ہوا ہیمر ہیڈ رکھتی ہے ۔ لمبائی ۴ سے ۶ میٹر اور پھیلاو ایک میٹر ہوتا ہے ۔ بحر الکاہل اور بحر ہند کے گرم پانیوں میں یہ جانور پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے تیرتا اور چھوٹی مچھلیاں شکار کرتا ہے ۔ |
2252 | HAMMERHEAD R Noun Report Error! | ابوشکوش ۔ ایک بسیار خور شارک جس کا سر موگری سے مشابہت رکھتا ہے ۔ بھورے رنگ کا افریقی پرندہ جس کا سر ، ہیئت میں ، زنبور کی طرح ہوتا ہے ۔ |
2253 | HAMMERING R Noun Report Error! | زبردست حملہ کرنا ۔ زبردست حملہ ہونا ۔ |
2254 | HAMMERLESS R Adjective Report Error! | بے گھوڑا {آتشیں ہتھیار } ۔ بغیر گھوڑے کے ۔ بغیر کھٹکے کے ۔ نظر نہ آنے والے گھوڑے کا ۔ |
2255 | HAMMERLOCK R Noun Report Error! | کشتی کا ایک داوٴ جِس میں بازو مروڑ کر پُشت کی طرف کر دیا جاتا ہے ۔ |