Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | HALIBUT LIVER OIL R Verb Report Error! | ہیلی بٹ لیو زائل کی طرح مچھلی کا تیلی جس میں وائٹامن اے اور ڈی کثرت سے موجودہ ہوتے ہیں ۔ |
1782 | HALICHONDRIDA R Adjective Report Error! | ہیلی کونڈریڈا ۔ بحری غضروف اسفنجوں کا خاندان ۔ اس میں زیادہ تر چپٹی شکل کے ہوتے ہیں ۔ انہیں کرمب آف بریڈ اسفنج کہا جاتا ہے ۔ ساحلوں اور کم گہرے پانیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1783 | HALICHONDROID R Adjective Report Error! | بڑے اسفنجوں کے خاندان کا |
1784 | HALICORE R Noun Report Error! | زالحہ ۔ بحری گائے |
1785 | HALICTIDAE R Adjective Report Error! | ہیلیک ٹیڈا ۔ ناقب مکھیاں ۔ شہد کی مکھیوں جیسے حشرات ۔ یہ الگ تھلگ رہتی ہیں ۔ کچھ مل جل کر اور زمین کے شگافوں میں چھتے جیسے گھر بنا کر رہتی ہیں ۔ |