Sr. | English Words | Urdu Words |
3096 | HARD UP R Idiom Report Error! | مطلوب ۔ |
3097 | HARD UPON R Preposition Report Error! | جلد ہی ۔ بالکل پیچھے ۔ عقب میں ۔ |
3098 | HARD WARE R Noun Report Error! | آہنی ظرُوف ۔ لوہے کے برتن ۔ |
3099 | HARD WATER R
Report Error! | بھاری پانی ۔ ایسا پانی جس میں کیلشیم اور میگنیزیم کے نمک حل شدہ ہوں ۔ بھاری پانی کی دو نمایاں اقسام ہیں ۔ ( ۱) عارضی بھاری پانی اس ، اس میں کیلشیم ہائیڈروجن کار بونیٹ حل شدہ ہوتے ہیں ۔ انہیں محض پانی کو ابالنے سے الگ کرلیا جاتا ۔ ( ۲) مستقل بھاری پانی ، اس میں کیلشیم سلفیٹ اور میگنیزیم سلفیٹ پائے جاتے ہیں ۔ انہیں پانی میں واشنک سوڈا شامل کرکے الگ کیا جاتا ہے ۔ |
3100 | HARD WATER R Noun Report Error! | پانی جِس میں میگنیشیم اور کیلشیم وغیرہ کے نمکیات شامِل ہوتے ہیں ۔ |