Sr. | English Words | Urdu Words |
3181 | HARDNESS OF WATER R
Report Error! | پانی کا بھاری پن ، پانی میں تحلیل شدہ کیلشیم اور میگنزیم کے نمکیات کا ارتکاز بڑھانا ۔ یہ صورت اس وقت بنتی ہے جب کیلشم اور میگنیزیم کے نمکوں کو پانی میں ملا کر اسے لائم سٹون ، چاک اور جپسم کی چٹانوں پر ڈالا جاتا ہے ۔ اس بھاری پن سبب دھاتی آیونز ہوتے ہیں کیونکہ وہ صابن کے ساتھ کیمیائی تعامل کرکے جھاگ بناتے ہیں ۔ |
3182 | HARDPALATE R Noun Report Error! | دیکھیے ۔ پلیٹ ۔ |
3183 | HARDPAN R Noun Report Error! | سخت بُنیاد ۔ مضبُوط تہ ۔ سخت مٹّی ۔ |
3184 | HARDS R Noun Report Error! | پھوک ۔ پٹ سن یا السی کا پھوک ۔ السی کا کھُردرا حِصّہ ۔ |
3185 | HARDSCRABBLE R Adjective Report Error! | سعی لا حاصلانہ ۔ کوہ کندنی یا کاہ براری ۔ زیادہ کوشش کے باوجود کمتر نفع والا ۔ |