Sr. | English Words | Urdu Words |
4666 | Have you never seen those who aver they believe in what has been revealed to you and had been to others before you, yet desire to turn for judgement to evil powers, even though they have been commanded to disbelieve in them? Satan only wishes to lead them R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو دعویٰ تو یہ کرتے ہیں کہ جو (کتاب) تم پر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) تم سے پہلے نازل ہوئیں ان سب پر ایمان رکھتے ہیں اور چاہتے یہ ہیں کہ اپنا مقدمہ ایک سرکش کے پاس لے جا کر فیصلہ کرائیں حالانکہ ان کو حکم دیا گیا تھا کہ اس سے اعتقاد نہ رکھیں اور شیطان (تو یہ) چاہتا ہے کہ ان کو بہکا کر رستے سے دور ڈال دے |
4667 | Have you never thought of men who went out of their homes as a measure of safety against death, and they were thousands, to whom God said: \"Die,\" then restored them to life? Indeed God bestows His blessings on men; only most men are not grateful[Q 1-243 R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو (شمار میں) ہزاروں ہی تھے اور موت کے ڈر سے اپنے گھروں سے نکل بھاگے تھے۔ تو خدا نے ان کو حکم دیا کہ مرجاؤ۔ پھر ان کو زندہ بھی کردیا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا لوگوں پر مہربانی رکھتا ہے۔ لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے |
4668 | Have you not been delivering the speech for one hours?
R Phrase Report Error! | کیا تم ایک گھنٹے سے تقریر نہیں کر رہے ہو؟
|
4669 | Have you not been delivering the speech for two hours?
R Phrase Report Error! | کیا تم دو گھنٹے سے تقریر نہیں کر رہے ہو؟
|
4670 | Have you not considered that God knows whatever is in the heavens and the earth? No three persons confer secretly but He is the fourth among them, and no five but He is the sixth; and neither fewer nor more but He is with them wheresoever they be. And on R Holy Quranic Report Error! | کیا تم کو معلوم نہیں کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خدا کو سب معلوم ہے۔ (کسی جگہ) تین (شخصوں) کا (مجمع اور) کانوں میں صلاح ومشورہ نہیں ہوتا مگر وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے اور نہ کہیں پانچ کا مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم یا زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں ہوں۔ پھر جو جو کام یہ کرتے رہے ہیں قیامت کے دن وہ (ایک ایک) ان کو بتائے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے |