Sr. | English Words | Urdu Words |
1171 | HAGIOLOGIST R Noun Report Error! | اولیا کی زِندگیوں اور روایات کا ماہِر ۔ |
1172 | HAGIOLOGY R Noun Report Error! | قَصصُ الا ولیاۓ یہود ۔ ادَب کی وہ شاخ جو اولیاۓ یہود کی زِندگیوں اور داستانوں سے مُتعلِّق ہو ۔ اولیاۓ یہود کی فہرِست ۔ رَوایات ۔ |
1173 | HAGIOSCOPE R Noun Report Error! | دَرشَن جھَروکا ۔ ہیگیو سکوپ ۔ گِرجے کی دیوار میں روزَن جِس سے کلیسا میں بیٹھے ہُوۓ پُجاری قُربان گاہ کا نَظارہ کَر سَکیں ۔ |
1174 | HAGIOSCOPIC R Adjective Report Error! | دَرشَنی جھَروکے کا ۔ ہیگیو سکوپی ۔ گِرجے کی دیوار کے روزَن سے مُتعلِّق ۔ |
1175 | HAGO R Noun Report Error! | ایچ اے جی او ۔ ہیواے گڈون کا مخفف ۔ ایک اظہار جو ای میل پیغام کے اختتام یا آئی آر سی سے سائن آف ہوتے وقت استعمال کیا جاتا ہے ۔ |