Sr. | English Words | Urdu Words |
3261 | HAREER R Name Report Error! | حریر ۔ ریشم ۔ |
3262 | HAREER R Name Report Error! | حریر ۔ ریشم نرم ۔ |
3263 | HAREES R Name Report Error! | حریص ۔ حرص کرنے والا ۔ |
3264 | HAREES R Name Report Error! | حَرِيص ﷺ ۔ لوگوں کی بھلائی کے آرزو مند ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ ؛ لوگو ! تمہارے پاس تم ہی ميں سے ايک رسول آئے ہيں جن پر تمہاری تکليف شاق گذرتی ہے ۔ جو تمہاری بھلائی کے بڑے خواہاں ہيں ۔ اور ايمان والوں کے حق ميں شفيق و مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ |
3265 | HAREES-UL-KHAIR R Name Report Error! | حریص الخیر : اچھائی کا چاھنے والا ۔ |