Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | HAEMO CONCENTRATION R Noun Report Error! | خون کے سرخ سالموں کا تدریجی اضافہ جو خون کے بے رنگ سیال کے باعث ہوتا ہے ۔ |
912 | HAEMO FILTRATION R Noun Report Error! | دوران خون کے لیے اسے بھی ہیموڈایا لائے سز جتنی ضرورت پڑتی ہے ۔ مریض کے دل کا خون ایک چھوٹے سے فلٹر کے ذریعے خارج ہوتا ہے یہ فلٹر بہت زیادہ سرایت پذیر ہوتا ہے ۔ یہ ذرات کو سیال مائع سے علیحدہ کرتا ہے ۔ |
913 | HAEMOCHROMATOSIS R
Report Error! | خون لونیت ، لوہے کے میٹابولزم میں غلطی جس سے جلد میں بھورا پگمنٹ بن جاتا ہے |
914 | HAEMOCHROMATOSIS R Noun Report Error! | استحلالی متعلقہ موروثی تبدیلی جو صلابت جگر کا باعث بنتی ہے ۔ نسیج یا بافت میں آئرن یعنی لوہے کا اضافہ ہو جاتا ہے ۔ جلد کا نگ بھورا ہو جاتا ہے اور جگر صلابت یعنی سختی کا شکار ہوجاتا ہے ۔ |
915 | HAEMOCHROMOMETER R Noun Report Error! | کسی سیال چیز میں ہیمو گلوبن کی مقدار ناپنے کا آلہ |