Sr. | English Words | Urdu Words |
1961 | HALOPELVIC R Noun Report Error! | ایک قسم کی خارجی ترسیخ جس سے ریڑھ کی ہڈی پر جر ثفیل کے عمل کا اطلاق دو نقاط کے مابین ہوتا ہے ۔ |
1962 | HALOPERIDOL R Noun Report Error! | اسم ایک قسم کا سائیکو ٹروفک عامل جو شیزو فرینیا کے مریض کے علاج میں استعمال ہوتا ہے اور دیگر نفسیاتی موارض میں بھی خواب آور خصوصیات کے باعث مستعمل ہے ۔ یہ انجکشن یا دیگر ذرائع سے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1963 | HALOPERIDOL . R
Report Error! | ہیلوپیری ڈال:سکون بخش دوا۔شدیدمانیامیں مفید ۔ |
1964 | HALOPHILE R Noun Report Error! | شوراب پَسَند جاندار ۔ پودا یا جانور جو نمکین دَلدَل میں پَروان چڑھے ۔ |
1965 | HALOPHILOUS R Adjective Report Error! | شوراب پَسَند ۔ |