Sr. | English Words | Urdu Words |
3896 | HASH1 R Noun Report Error! | ہیش ۔ کئی ایف ٹی پی کلائنٹ پروگرامز میں ایک ایسی کمانڈ جو ایف ٹی پی کلائنٹ کو ہدایت دیتی ہے کہ ہر دفعہ جب ڈیٹا بلاک بھیجنے اور وصول کرنے پر ایک علامت ظاہر کرے ۔ |
3897 | HASH2 R Verb Report Error! | ہیش ۔ ایک نمیرک ویلیو میں میپ کیا جانا بذریعہ ایک ٹرانسفارمیشن پروسیس جسے ہیشنگ فنکشن کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ |
3898 | HASHA R Name Report Error! | حاشہ : مستعد ، تیار ۔ |
3899 | HASHAAM R Name Report Error! | حشام : شان و شوکت والا ۔ |
3900 | HASHAD R Name Report Error! | حاشد : تيار ، چوکس ۔ مستعد ۔ |