Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | HAGBULT R Noun Report Error! | دستی آتشی اسلحہ |
1132 | HAGDON R Noun Report Error! | ہیگڈَن ۔ شُمالی بحرِاوقیانوس کے دریائی پَرِندوں میں سے کوئی پَرِندہ جِس کے لَمبے ، کَم چوڑے پَر ہوتے ہیں ۔ |
1133 | HAGER R
Report Error! | حضرت ہاجرہ ۔ |
1134 | HAGFISH R Adjective Report Error! | ہیگ فش ۔ لعابی ناز ماہی ۔ ابتدائی فقاریہ جانداروں میں سے ایک بحری جاندار ۔ چانوں کے بغیر لمبوترا اسطوانی جسم ۴۵ سے ۶۰ سینٹی میٹر تک لمبائی ہوتی ہے ۔ مہیپر کا کوئی جوڑا نہیں ہوتا ۔ عقب میں پچکی ہوئی دم ہوتی ہے ۔ لمبا جبڑوں کے بغیر منہ اور زبان نوکیلے دندانوں والی ہوتی ہے ۔ آنکھیں بہت چھوٹی اور غیر فعال ہوتی ہیں ۔ ان پر رنگدار جلد کا غلاف ہوتا ہے ۔ |
1135 | HAGFISH R Noun Report Error! | ہیگ فِش ۔ ہیگ مَچھلی ۔ سانپ نُما مَچھلی جِس کا مُنھ گول اور چُوسنا ہوتا ہے ۔ دانت شاخ دار ہوتے ہیں ۔ |