Sr. | English Words | Urdu Words |
3786 | Has the milk been boiling for long?
R Phrase Report Error! | کیا دودھ کافی دیر سے ابل رہا ہے؟
|
3787 | Has the moment not yet come when the hearts of believers should be moved by the thought of God and the truth that has been sent down, so that they should not be like those who received the Book before them but whose hearts were hardened after a lapse of t R Holy Quranic Report Error! | کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ خدا کی یاد کرنے کے وقت اور (قرآن) جو (خدائے) برحق (کی طرف) سے نازل ہوا ہے اس کے سننے کے وقت ان کے دل نرم ہوجائیں اور وہ ان لوگوں کی طرف نہ ہوجائیں جن کو (ان سے) پہلے کتابیں دی گئی تھیں۔ پھر ان پر زمان طویل گزر گیا تو ان کے دل سخت ہوگئے۔ اور ان میں سے اکثر نافرمان ہیں |
3788 | has the patient not been taking bath for four days R Phrase Report Error! | کیا مریض چار دن سے غسل نہیں کر رہا ہے |
3789 | has the patient not been taking bath for four days R Phrase Report Error! | کیا مریض چار دن سے نہیں نہا رہا ہے |
3790 | HAS THE PILGRIM BEEN SEEN OFF? R Phrase Report Error! | کیا حاجی کو خدا حافظ کہا جا چکا ہے َ |