Sr. | English Words | Urdu Words |
3386 | HARMONICALLY R Adverb Report Error! | ہم آہنگی سے ۔ |
3387 | HARMONICON R Noun Report Error! | مُنھ باجا ۔ ہارمونیکون ۔ موسیقی کے آلات جیسے ہارمونیکا یا مُنھ باجا ۔ |
3388 | HARMONICS R Noun Report Error! | سمعیاتِ موسیقی ۔ سمعیات کی وہ شاخ جو موسیقی کی آوازوں سے مُتعلّق ہو ۔ |
3389 | HARMONIOUS R Adjective Report Error! | ہم آہنگ ۔ خوش آہنگ ۔ ہم ساز ۔ مَربوط ۔ شیریں ۔ |
3390 | HARMONIOUS R Adjective Report Error! | ہم آہنگ ، سُریلا ، ساز گار ، تال سُر سے درست ، سُر ۔ |