Sr. | English Words | Urdu Words |
4726 | Have you takes your lunch?
R Phrase Report Error! | کیا تم نے دوپہر کا کھانا کھا لیا ھے؟
|
4727 | Have you then become so sure that He will not cleave the earth and sink you in it by the shore, or send a gale against you, when you will not find any protector[Q 17-68] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم (اس سے) بےخوف ہو کہ خدا تمہیں خشکی کی طرف (لے جا کر زمین میں) دھنسا دے یا تم پر سنگریزوں کی بھری ہوئی آندھی چلادے۔ پھر تم اپنا کوئی نگہبان نہ پاؤ |
4728 | Have you thought of the elders of Israel after Moses, and how they said to their apostle: \"Set up a king for us, then we shall fight in the way of God?\" He replied: \"This too is possible that when commanded to fight you may not fight at all.\" They sai R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے بنی اسرائیل کی ایک جماعت کو نہیں دیکھا جس نے موسیٰ کے بعد اپنے پیغمبر سے کہا کہ آپ ہمارے لئے ایک بادشاہ مقرر کردیں تاکہ ہم خدا کی راہ میں جہاد کریں۔ پیغمبر نے کہا کہ اگر تم کو جہاد کا حکم دیا جائے تو عجب نہیں کہ لڑنے سے پہلو تہی کرو۔ وہ کہنے لگے کہ ہم راہ خدا میں کیوں نہ لڑیں گے جب کہ ہم وطن سے (خارج) اور بال بچوں سے جدا کردیئے گئے۔ لیکن جب ان کو جہاد کا حکم دیا گیا تو چند اشخاص کے سوا سب پھر گئے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے |
4729 | Have you thought of the man who argued with Abraham about his Lord because God had given him a kingdom? When Abraham said: \"My Lord is the giver of life and death,\" he replied: \"I am the giver of life and death.\" And Abraham said: \"God makes the sun R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے اس شخص کو نہیں دیکھا جو اس (غرور کے) سبب سے کہ خدا نے اس کو سلطنت بخشی تھی ابراہیم سے پروردگار کے بارے میں جھگڑنے لگا۔ جب ابراہیم نے کہا میرا پروردگار تو وہ ہے جو جلاتا اور مارتا ہے۔ وہ بولا کہ جلا اور مار تو میں بھی سکتا ہوں۔ ابراہیم نے کہا کہ خدا تو سورج کو مشرق سے نکالتا ہے آپ اسے مغرب سے نکال دیجیئے (یہ سن کر) کافر حیران رہ گیا اور خدا بےانصافوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا |
4730 | Have you thought that if he denies and turns away,[Q 96-13] R Holy Quranic Report Error! | اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا) |