Sr. | English Words | Urdu Words |
1731 | HALF-TIMEBERED HOUSE R Noun Report Error! | لکڑی کے ڈھانچے سے بنا ہوا مکان جِس کے شہتیروں کے درمیان کوئی اور چیز بھاری ہو ۔ |
1732 | HALF-TONE PICTURE R Noun Report Error! | تصویر جو بہت باریک لکیروں کے ذریعے چھاپی جاتی ہے ۔ |
1733 | HALF-TRACK R Noun Report Error! | ہاف ٹریک ۔ ایک قِسم کی بَکتَر بَند گاڑی جو عقب میں دندانے دار پہیوں اور اگلی طرف کے عام پہیوں سے چَلتی ہے ۔ |
1734 | HALF-TRACKED R Adjective Report Error! | اس قِسم کی گاڑی کا ۔ |
1735 | HALF-TRUTH R Noun Report Error! | نیم حقیقت ۔ آدھا سچ ۔ نیم صداقت ۔ |