Sr. | English Words | Urdu Words |
1351 | HAIRLINE R Noun Report Error! | اِنسانی سَر پَر ۔ اَبرُووٴں کے اُوپَر کاسہِ سَر ۔ بالوں کی آغازی لکیر ۔ |
1352 | HAIRM R Name Report Error! | حیرم : بلند مرتبہ ، بہت شريف ، |
1353 | HAIRNET R Noun Report Error! | بالوں کو اکٹھا رکھنے کے لیے بنی ہوئی مہین جالی ۔ |
1354 | HAIRPIECE R Noun Report Error! | چونڈا ۔ جُوڑا ۔ چُٹیا ۔ وِگ ۔ |
1355 | HAIRPIN R Noun Report Error! | بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔ |