Sr. | English Words | Urdu Words |
4491 | Have they not travelled on the earth and seen how the others before them had met their end? They were far more powerful than them, furrowed the earth and colonised it far more than they; and their apostles came to them with visible signs. It was surely no R Holy Quranic Report Error! | کیا اُن لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی (سیر کرتے )تو دیکھ لیتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے ان کا انجام کیسے ہوا۔ وہ اُن سے زورو قوت میں کہیں زیادہ تھے اور اُنہوں نے زمین کو جوتا اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیا تھا جو اُنہوں نے آباد کیا۔ اور اُن کے پاس اُن کے پیغمبر نشانیاں لےکر آتے رہے تو خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا۔ بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے |
4492 | Have they not travelled on the earth that they could see what happened to those before them? They were greater in strength than they, and have left behind them traces on the earth. Yet they were seized by God for their sins, and had none to protect them a R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے زمین میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھ لیتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا۔ وہ ان سے زور اور زمین میں نشانات (بنانے) کے لحاظ سے کہیں بڑھ کر تھے تو خدا نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ اور ان کو خدا (کے عذاب) سے کوئی بھی بچانے والا نہ تھا |
4493 | have they paid you over draft? R Phrase Report Error! | کیا وہ آپ کو ڈرافٹ سے زیادہ دے دیتے ہیں |
4494 | Have they settled upon a plan? We shall also settle on one.[Q 43-79] R Holy Quranic Report Error! | کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں |
4495 | have they slept early R Phrase Report Error! | کیا وہ جلدی سو گئے ہیں |