Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 | HANTZSCH SYNTHESIS R
Report Error! | ہانٹز ش کی تالیف ۔ ایک تعامل جوا مونیا اور ایلڈی ہائیڈ کے ساتھ ایتھائیل ایسٹیو ایسی نیٹ کی تکثیف سے پائیریڈین کے حاصلات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2772 | HANUAT R Name Report Error! | حنوط: چند خوشبو دار چیزوں کا مجموعہ ۔ |
2773 | HANUKKAH R Noun Report Error! | ہینوکا ۔ چنوکا ۔ یہودیوں کا روشنیوں کا تہوار جو آٹھ دن رہتا ہے ۔ |
2774 | HANUM R Name Report Error! | ہانم ۔ خاتون ۔
|
2775 | HANUM R Name Report Error! | ہانم ۔ خاتون ۔ |