Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | HAIRCUT R Noun Report Error! | حَجامَت ۔ بال کاٹنے ، چھوٹے کرنے یا بنانے کا عمَل ۔ حَجامَت کا انداز ۔ |
1342 | haircuts and work overalls are also sometimes non existent. R Phrase Report Error! | حجامت اور کام کی وردیوں کے اخراجات کا بعض اوقات کوئی وجود نہیں ہوتا۔ |
1343 | HAIRDO R Noun Report Error! | بال بنانے کی وضع ۔ کَنگھی چوٹی ۔ مانگ پَٹّی ۔ سَنوارے ہوۓ بال ۔ |
1344 | HAIRDRESSER R Noun Report Error! | مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔ |
1345 | HAIRED R Adjective Report Error! | بال دار ۔ بالوں والا ۔ بالوں کی خاص وضع کا ۔ |