Sr. | English Words | Urdu Words |
3471 | HARPY R Noun Report Error! | ایک افسانوی مخلوق جس کا چہرہ اور جسم پریوں کا سا اور پَر اور پنجے عقاب کے سے ہیں ۔ |
3472 | HARPY R Adjective Report Error! | ہارپی ۔ زن مرغ ۔ انسانوں عفریت جس کا منہ ۔ بازو اور چھاتیاں عورت کی اور پرندوں جیسے پنکھ ۔ ٹانگیں ۔ پنجے اور دم ہوتی ہے ۔ |
3473 | HARPY R Noun Report Error! | خونخوار ۔ ظالم ۔ درندہ صفت ۔ |
3474 | HARPY R Noun Report Error! | لالچی ۔ چھِینا جھَپٹی کرنے والا انسان ۔ بَد مِزاج عورت ۔ شاہ عُقاب ۔ میکسیکو اور جنوبی امریکا کا شِکاری پَرِندہ ۔ |
3475 | HARPY EAGLE R Adjective Report Error! | ہارپی ایگل ۔ شاہ عقاب ۔ بڑا ۔ طاقتور شکاری پرندہ ۔ جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ سر کلغی دار اور دم پنکھے جیسی ہوتی ہے ۔ |