Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | HA,HAH R Interjection Report Error! | اوہ ۔ اوہو ۔ اخاہ ۔ ارے ۔ اہا ۔ واللہ ۔ کیا ۔ خُوب ۔ حیرت ۔ تعجُّب ۔ |
12 | HA-HA R Noun Report Error! | ہاہا ۔ نشیب میں لگی ہوئی باڑ جو باغ سے دیدِ نظارہ میں مَخل نہ ہو ۔ |
13 | HAADI R Noun, Name, Historical Report Error! | ھادی، ۷۸۵ تا ۷۸۶ ، عباسی خلافت کا چوتھا خلیفہ، ایک سال خلیفہ رھا، باپ مہدی کی طرح زندیقیوں کا سخت دشمن تھا ۔ |
14 | HAADIN R Noun, Adjective Report Error! | ھادٍ ﷺ ۔ ہدايت فرمانے والے ۔ ہادی ۔ رہنما ۔ اچھائی کی تلقين کرنے والے ۔ برائی سے بچنے کی ہدايت کرنے والے ۔ |
15 | HAAF R Noun Report Error! | گہرے سمندر میں ماہی گیری کا خطہ ۔ ماہی شکار گاہ ۔ |