Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | HALF-HEARTEDLY R Adverb Report Error! | نیم دِلی سے ۔ بے دِلی کے ساتھ ۔ |
1717 | HALF-HEARTEDNESS R Noun Report Error! | نیم دِلی ۔ بے دِلی ۔ |
1718 | HALF-HITCH R Noun Report Error! | آدھا پھندا ۔ دھاگے یا رسّی کو کِسی چیز کے گِرد لے جا کر سرا اندر سے نِکال لینا ۔ |
1719 | HALF-HOUR R Noun Report Error! | نِصف ساعت ۔ ایک گھَنٹے کا نِصف ۔ تیس مِنٹ کا وقفہ ۔ |
1720 | HALF-HOURLY R Adjective, Adverb Report Error! | ہَر آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ آدھے آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ نیم ساعتی ۔ |