Sr. | English Words | Urdu Words |
2491 | HANDHELD PC R Noun Report Error! | ہینڈ ہیلڈ پی سی ۔ ایک چھوٹا کمپیوٹر جو جیکٹ کی جیب میں پورا آجائے اور اسے چلایا جاسکے ، مثال کے طور پر ونڈوز سی ای اور اس کے لیے بنائی گئی ایپلیکیشنز ۔ |
2492 | HANDHELD SCANNER R Noun Report Error! | ہینڈ ہیلڈ سکینر ۔ سکینر کی ایک قسم جنہیں ان طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یوزر ایک ہینڈ ہیلڈ یونٹ میں سکین کی جانے والی شے کے اوپر موجود سکین ہیڈ کو گزارتا ہے ۔ جیسا کہ ایک کاغذ کا ٹکڑا جسے سکین کرنا ہو ۔ |
2493 | HANDHOLD R Noun Report Error! | سہارے کے لیے ہاتھ سے پکڑنے کا جنگلہ ۔ ایسی چیز جِس سے سہارا لینے کے لیے ہاتھ رکھا جاۓ ۔ گرِل ۔ |
2494 | HANDI WORK R
Report Error! | ہاتھ کا کام ۔ دستی کام ۔ |
2495 | HANDICAP R
Report Error! | رکاوٹ ، معذوری ۔ |