Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 | HAMMOCK RAIL R Noun Report Error! | جھولن کھٹو لے کا جنگلا |
2267 | HAMMOCK SHROUD R Noun Report Error! | جھولن کھٹولا جس میں لاش رکھ کر سمندر میں دفن کرتے ہیں |
2268 | HAMMOCK SHROUD R Noun Report Error! | جھولن کھٹولا جس میں لاش رکھ کر سمندر میں دفن کرتے ہیں |
2269 | HAMMOND DISEASE R Noun Report Error! | مرض کنیع |
2270 | HAMMURABI R Noun, Name, Historical Report Error! | اٹھارویں صدی قبل مسیح۔ قدیم بابل کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ ۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے ایلمی بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حمورابی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ |