Sr. | English Words | Urdu Words |
3201 | HARDWARE FAILURE R Noun Report Error! | ہارڈ ویئر فیلیور ۔ کمپیوٹر سسٹم میں ایک طبعی جزو کا خراب ہو جانا جیسا کہ ڈسک ہیڈ کا کریش ہو جانا یا میموری ایرر ۔ |
3202 | HARDWARE INTERRUPT R Noun Report Error! | ہارڈ ویئر انٹرپٹ ۔ سنٹرل پروسیسنگ یونٹ کی جانب سے پروسیس کرنے کی درخواست جوکہ بیرونی طور پر ہارڈ ویئر ڈیوائس کے ذریعے کی جائے جیسا کہ ڈسک ڈرائیور یا ان پٹ/ آﺅٹ پٹ پورٹ یا اندرونی طور پر سی پی یو کے ذریعے بذات خود ۔ |
3203 | HARDWARE KEY R Noun Report Error! | ہارڈ ویئر کی ۔ ایک سکیورٹی ڈیوائس جو کسی ان پٹ/ آﺅٹ پٹ پورٹ کے ساتھ مربوط ہو جو اس کمپیوٹر پر ایک خاص سافٹ سافٹ ویئر پیکج کے استعمال کی اجازت دے ۔ |
3204 | HARDWARE MONITOR R Noun Report Error! | ہارڈویئر مانیٹر ۔ ایک جدا بورڈ لیول سرکٹ جو ہارڈویئر/ سافٹ ویئر سسٹم کی کارکردگی کا معائنہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
3205 | HARDWARE PROFILE R Noun Report Error! | ہارڈویئر پروفائل ۔ ڈیٹا کا ایک سیٹ جو اور کسی کمپیوٹر کے کسی دئیے گئے حصے کی خصوصیات اور کنفگریشن کی وضاحت کرتا ہے ۔ |