2074 | HAMAS R Noun, Name, Arabic, Geology, Historical Report Error! | شام کا ایک قدیم شہر ۔ دمشق سے 85 میل شمال کی جانب دریائے ارانطس کے مشرقی کنارے آباد ہے۔ اور بہت بڑا تجارتی مرکز ہے۔ قدیم زمانے میں حمص سورج دیوتا کے مندر کی وجہ سے مشھور تھا۔ 272ء میں اورلین نے حمص پر قبضہ کر لیا ۔ رومیوں کے بعد حمص بازنطینی حکومت کا بڑا مرکز رہا۔ 635ء میں خالد بن ولید نے اس کو فتح کیا۔ |