Sr. | English Words | Urdu Words |
5141 | Hazrat Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم was always fair and honest in his dealings with other people even before his prophethood R Phrase Report Error! | حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نبوت سے پہلے بهی دوسرے لوگوں کے ساتهہ ہمیشہ اپنے لین دین میں منصف اور ایماندار تھے |
5142 | HAZRAT NOAH ALAIH AL-SLAM R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical, Historical Report Error! | حضرت نوح علیہ السلام اللہ تعالی کے پیغمبر تھے۔ آپ نے تقریبا 700 سال تک لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا، کافی سال تبلیغ کے بعد بھی جب لوگ ایمان نہ لائے تو اللہ تعالی نے آپ کی قوم پر عذاب بھیجا اور آپ کو ایک کشتی بنانے اور اس میں اہل ایمان کو اور ہر چرند پرند کے ایک جوڑے کو رکھنے کو کہا۔ تب طوفان کی شکل میں عذاب آیا اور سب لوگ سوائے ان کے جو کہ حضرت نوح کی بنائی ہوئی کشتہ میں سوار تھے ہلاک ہو گئے۔
|
5143 | hazrat umar (God be pleased with him) was the second caliph of islam R Phrase Report Error! | حضرت عمر اسلام کے دوسرے خلیفہ تھے |
5144 | hazrat umar (r.a) asked the women what is the matter R Phrase Report Error! | حضرت عمرؓ نے اس عورت سے پوچھا کیا معاملہ ہے ۔ |
5145 | hazrat umar (r.a) lies buried near the holy prophed muhammad (saw) and hazrat abu bakar (r.a)in madina R Phrase Report Error! | حضرت عمرؓ مدینہ میں رسول پاکؐ اور حضرت ابوبکرؓ کے قریب مدفون ہیں ۔ |