Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | halley\'s comet the best known comet with an orbital priod of 76 years which last reappeaed n 186 R Phrase Report Error! | ہالی دامدار تارا ، کومٹ ہیلی ، دم دار تارا جو سورج کے گرد ۷۶ سال میں چکر پورا کرتا ہے یہ ۱۹۸۶ء میں نظر آیا تھا اب ۲۰۶۲ء میں نظر آئے گا ۔ |
1847 | HALLIARD R Noun Report Error! | جھنڈا یا بادبان کھولنے اور بند کرنے کے لیے استعمال ہونے والا رسّہ ۔ |
1848 | HALLMARK R
Report Error! | مسہر تصدیق ۔ کھرے پن کا نشان ۔ |
1849 | HALLMARK R Noun Report Error! | نِشانِ تَصدیق ۔ ہال مارک ۔ لَندَن کے گولڈ سَمِتھ ہال کی سَرکاری مُہر ۔ |
1850 | HALLMARK R Verb Report Error! | علامت ، نشان چھوڑنا ۔ |