Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | HACHURE R Noun Report Error! | خطُوط جذب نُما ۔ |
217 | HACHURES R Noun Report Error! | بعض جغرافیائی نقشوں میں متوازی خطوط جو پہاڑوں کو ظاہِر کرتے ہیں اور زیادہ قریب قریب ہوں تو زیادہ سیدھے ڈھال کا تاثر پیدا کرتے ہیں ۔ |
218 | HACIENDA R Noun Report Error! | جاگیر ۔ جائداد |
219 | HACIENDA R Noun Report Error! | ہَسپانوی لاطینی امریکا کے مُمالِک میں جاگیر ۔ بہت بڑا کھیت ۔ مویشی خانہ ۔ دیہی قیام گاہ ۔ |
220 | HACIENDADO R Noun Report Error! | مزرع کا مالک ، جس میں مکان بھی ہو |