Sr. | English Words | Urdu Words |
4101 | HATCHING R Noun Report Error! | متوازی اور ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوئی لکیروں کے ذریعے سایہ کاری یا رنگ بھرنے کا عمل ۔ |
4102 | HATCHLING R Noun Report Error! | نیا چوزہ جو ابھی انڈے میں سے نِکلا ہو ۔ فریش چوزہ ۔ تازہ دم پیدا ہونے والا چوزہ ۔ |
4103 | HATCHMENT R Noun Report Error! | ایک بڑی عموماً لوزاتی شکل کی تختی یا کتبہ جِس پر وفات یافتہ شخص کے نسبی نِشانات نقش ہوتے ہیں ۔ |
4104 | HATCHWAY R Noun Report Error! | ڈھکنا بند راستہ ۔ کواڑ ۔ کھڑکی ۔ موکھا ۔ اسی طرح کا راستہ ۔ فرش میں ۔ چھت میں ۔ |
4105 | HATE R Verb Report Error! | سخت ناپسند کرنا ۔ نفرت کرنا ۔ گھِن کھانا ۔ |