Sr. | English Words | Urdu Words |
4671 | Have you not considered those who were forbidden to conspire, but reverted after a time to what was forbidden them, and conspired evil, rebellion and disobedience to the Prophet? Yet when they come to you they greet you with a greeting even God does not g R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو سرگوشیاں کرنے سے منع کیا گیا تھا۔ پھر جس (کام) سے منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگے اور یہ تو گناہ اور ظلم اور رسول (خدا) کی نافرمانی کی سرگوشیاں کرتے ہیں۔ اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو جس (کلمے) سے خدا نے تم کو دعا نہیں دی اس سے تمہیں دعا دیتے ہیں۔ اور اپنے دل میں کہتے ہیں کہ (اگر یہ واقعی پیغمبر ہیں تو) جو کچھ ہم کہتے ہیں خدا ہمیں اس کی سزا کیوں نہیں دیتا؟ (اے پیغمبر) ان کو دوزخ (ہی کی سزا) کافی ہے۔ یہ اسی میں داخل ہوں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے |
4672 | Have you not looked at those who repaid God´s favours with ingratitude; who pulled their people down to ruin[Q 14-28] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے خدا کے احسان کو ناشکری سے بدل دیا۔ اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا |
4673 | Have you not seen how those who dispute the signs of God are turned away[Q 40-69] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ یہ کہاں بھٹک رہے ہیں؟ |
4674 | HAVE YOU NOT seen how your Lord dealt with the people of the elephants[Q 105-1] R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا |
4675 | Have you not seen how your Lord lengthens out the shadow? He could have kept it motionless if He liked. Yet We make the sun its pilot to show the way[Q 25-45] R Holy Quranic Report Error! | بلکہ تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ سائے کو کس طرح دراز کر (کے پھیلا) دیتا ہے۔ اور اگر وہ چاہتا تو اس کو (بےحرکت) ٹھیرا رکھتا پھر سورج کو اس کا رہنما بنا دیتا ہے |