Sr. | English Words | Urdu Words |
3076 | HARD SAUCE R Noun Report Error! | ہارڈ ساس ۔ مکھن ، شیرے ، کریم اور خوشبو کا مرکب جو اچھی طرح ملایا جاتا ہے ۔ اور پھر یخ کیا جاتا ہے ۔ |
3077 | HARD SECTORED DISK R Noun Report Error! | ہارڈ سیکٹرڈ ڈسک ۔ ایک فلاپی ڈسک جس کے سیکٹرز میں طبعی طور پر پنچڈ ہول کے نشان لگادئیے گئے ہوں اور ان کا ڈرائیور میں سینسرز کے ذریعے سراغ لگا کر ہر سیکٹر کا ابتدائی مقام کی تلاش کیا جاتا ہے ۔ |
3078 | HARD SELL R Noun Report Error! | جارحانہ فروختگی ۔ فروخت کرنے کی جارحانہ تکنیک ۔ تُند بِکری ۔ |
3079 | HARD SELLING R
Report Error! | سخت فروشی ۔ |
3080 | HARD SELLING ADVTG R Adjective Report Error! | جارحانہ فروختگی ۔ |