Sr. | English Words | Urdu Words |
1951 | HALOGENS R Noun Report Error! | لونجن ۔ غیر دھاتی عناصر فلورین ، کلورین ، برومین ۔ |
1952 | HALOGENS (VLL-A GROUP) R
Report Error! | ہالوجنز ۔ پانچ عناصر ۔ فلورین ، کلورین ، برومین ، آیوڈین اور ایسٹاٹین کا تعلق پیر یاڈک ٹیبل کے ہالو جنز گروپ سے ہے ۔ گروپ نمبر سات ہے کیونکہ ان عناصر کے ایٹم اپنے انتہائی بیرونی کو انٹم گروپ میں سات الیکٹرونز رکھتے ہیں ۔ یہ اپنے اوکٹٹ کی تکمیل دوسرے عنصر کے ایٹم سے ایک الیکٹران لے کرتے ہیں ۔ اس طرح یک گرفتہ منفی آیون بنتا ہے ۔ اس کی نمایاں مثال فلورین ہے ۔ اسے الیکٹرونیگٹیو عنصر کہا جاتا ہے ۔ |
1953 | halogens the generic name for the elements of group 17 of the periodic table
R Phrase Report Error! | ہیلوجنز گروپ ۱۷ کے عناصر مثلاَ فلورین برومین اور آیوڈین وغیرہ کا گروہی نام ۔ |
1954 | HALOID R Adjective Report Error! | ہیلائڈ ۔ سَمُندری نمک ۔ تَرکیب میں عام نمک سے مُشابہ ۔ |
1955 | HALOMANCY R Noun Report Error! | نمکی تفائل |