Sr. | English Words | Urdu Words |
1796 | HALIM R Name Report Error! | حالم : خوابوں کی دُنیا ميں رہنے والا ۔ |
1797 | HALIM R Name Report Error! | حالم ۔ جواں خوبرہ ۔ |
1798 | HALIMA R Name Report Error! | تحمل والی بردبار حضور سرور کائناتﷺ کی رضائی والدہ کا اسم مبارک ۔ |
1799 | HALIOGRAPHY R Noun Report Error! | سمندر کے بارے میں وضاحتیں ۔ سمندر سے مُتعلق تصریحات ۔ |
1800 | HALIOTIS R Noun Report Error! | جِنس ہیلوٹس کا کوئی خوردنی صدفہ جِس کا خول قوسی شکل کا ہوتا ہے اور اندر سے چِکنا ۔ |