Sr. | English Words | Urdu Words |
2061 | HAMAMELIS R Noun Report Error! | ہیما میلس ، یو ایس اے میں پائے جانے والے ایک درخت کے خشک پتے جو حابس دم (جریان خون روکنے والے ) ہونے کی وجہ سے خونی بواسیر میں فائدہ پہنچاتے ہیں |
2062 | HAMAMELIS R Noun Report Error! | ایک قسم کا درخت جس کی چھال رقیق ہے یعنی عمل تنفس پر تنگی طاری کرتی ہے ہیما میلس کے پتے جلن پیدا کرنے والی بواسیر کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
2063 | HAMAMELIS R Noun Report Error! | جِنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے وِچ ہیزل ۔ |
2064 | HAMAN R Name Report Error! | ہمان: ہم خیال ۔ |
2065 | HAMAN R Name Report Error! | ہامان: حضرت موسی کے دور میں فرعون کے ایک وزیر کا نام ۔ |