Sr. | English Words | Urdu Words |
2456 | HAND-TO-HAND R Adjective Report Error! | نَزدیک ۔ دَست بَدَست جیسے لڑائی ۔ مُڈھ بھیڑ ۔ ہاتھا پائی ۔ مار پیٹ ۔ |
2457 | HANDAZ R Name Report Error! | ہنداز: حدود و قیاس ۔ |
2458 | HANDBAG R Noun Report Error! | دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔ |
2459 | HANDBALL R Noun Report Error! | ہینڈ بال ۔ ایک کھیل جِس میں دو یا چار کھِلاڑی بَند احاطے میں ربَڑ کی چھوٹی گیند کو ہاتھوں سے دیوار پَر مارتے ہیں ۔ |
2460 | HANDBELL R Noun Report Error! | دستی گھنٹی ۔ جو عموماً کوئی بھری ہوئی دُھن بجاتی ہے ۔ |