Sr. | English Words | Urdu Words |
4876 | HAWKWEED R Noun Report Error! | باز بُوٹی ۔ زرد ، نارنجی اور لال پھولوں والی کوئی سی جھاڑی ۔ ہیرا سیم نوع کی جھاڑی ۔ |
4877 | HAWKWEEDS R Adjective Report Error! | ہاک ویڈز ۔ باز پرزہ ۔ سدا بہار بوٹیاں دو فلقی مخلوط نبات ان کی شاخوں پر مختلف شکلوں اور جسامت کے پتے ہوتے ہیں ۔ پھول زرد رنگ کے ریشک بال بھورے اور بے شاخ ہوتے ہیں ۔ |
4878 | HAWKWEEDS R Adjective Report Error! | ہاک ویڈز ۔ باز پرزہ ۔ سدا بہار بوٹیاں دو فلقی مخلوط نبات ان کی شاخوں پر مختلف شکلوں اور جسامت کے پتے ہوتے ہیں ۔ پھول زرد رنگ کے ریشک بال بھورے اور بے شاخ ہوتے ہیں ۔ |
4879 | HAWSE R Noun Report Error! | جہاز کے مستک کا وہ حِصّہ جِس میں رسّے باندھنے کے لیے سوراخ ہوتے ہیں ۔ |
4880 | HAWSE BLOK R Noun Report Error! | لکڑی کا کندہ جس سے رسوں کے سوراخوں کو بند کیا جاتا ہے |