Sr. | English Words | Urdu Words |
1751 | HALFPENNYWORTH R Noun Report Error! | نِصف پینی کے برابر مالیت ۔ ادنیٰ قدر ۔ ناقابل لحاظ مقدار صورت میں ۔ |
1752 | HALFRETINAL R Noun Report Error! | نیم شبکیتی |
1753 | HALFTONE R Noun Report Error! | ہاف ٹون ۔ کسی فوٹو گراف کاپرنٹڈ ری پروڈکشن جس میں برابر فاصلوں پر موجود مختلف قُطر کے نشانات کو استعمال میں لاتے ہوئے گرے رنگ کے شیڈز بنائے جاتے ہیں ۔ |
1754 | HALFTONE R Noun Report Error! | ہاف ٹون ۔ تصویر کے گہرے سایوں اور تیز روشنیوں کے درمیان کا رنگ ۔ ایک عمل جس میں رنگ کی درجہ بندی کی جاتی ہے ۔ |
1755 | HALFWAY R Adverb Report Error! | نیم طور پَر ۔ آدھے فاصلہ پَر ۔ آدھے راستے پَر ۔ نِصف راستے تک ۔ |