1102 | HAFIZ MUHAMMAD HABIB-ULLAH AZAM-GARRHI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Object, Holy Biblical, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت حافظ محمد حبیب اللہ اعظم گڑھیؒ ، کا شمار برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام میں ہوتا ہے۔ آپ قصبہ موناتھ بھجن ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہُوئے۔ فارغ التحصیل ہو کر مشن ہائی سکُول ، الہٰ آباد میں فارسی کے اُستاد مُقرّر ہُوئے۔ سادہ مزاج مگر صفائی اور نفاست کے پُتلے تھے۔ ۱۶۔ ذیقعدہ ۱۳۷۹ ھ بمُطابق ۱۹۔ مئی ۱۹۶۰ صدی مسیحی، سکھر میں وِصال فرمایا۔ انا للہ و اناعلیہ راجعون ۔ |