Sr. | English Words | Urdu Words |
3131 | HARD-SHELL R Adjective Report Error! | سخت قَشرہ ۔ سخت چھِلکے والا ۔ سخت خول والا ۔ غیر لچکدار ۔ غیر مصالحانہ ۔ |
3132 | HARD-SHELL CALM R Noun Report Error! | سخت قشریگ صدفہ ۔ شمالی امریکا کے بحرِ اوقیانوس کے ساحلوں میں پایا جانے والا خوردنی گھونگا ۔ |
3133 | HARD-SHELL CRAB R Noun Report Error! | سخت قشر کیکڑا ۔ شمالی امریکا کا نیلا کیکڑا ۔ کیکڑا جس نے اپنا چھِلکا نہ اتارا ہو ۔ |
3134 | HARD-WOODED R Adjective Report Error! | لکڑی سے مُتعلّق ۔ پُختہ لکڑی کے بارے میں ۔ جِسے اِستعمال میں لانا مشکل ہو ۔ |
3135 | HARD-WORKING R Adjective Report Error! | انتہائی محنت سے کام کرنے والا ۔ محنتی ۔ |