Sr. | English Words | Urdu Words |
2806 | HAPLOID R Adjective Report Error! | یک لونیہ ۔ شَطریہ ۔ یک لا ۔ اکیلا ۔ |
2807 | HAPLOID R Adjective Report Error! | ہیپلائیڈ ۔ یک لونیہ ۔ ثطریہ ۔ خلیہ جو ہم جنس کروموسوم کے ہر جوڑے میں سے صرف ایک رکن رکھتا ہے ۔ |
2808 | HAPLOID R Adjective Report Error! | کروموسم سے متعلق ہے جو پختہ بیضوں اور مادہؑ تولید کے متمم ہیں ۔ ۲۳ کروموسوم مرد میں ہوتے ہیں اس کا عام مقصد تو تضعیف یعنی دگنا پن ہے لیکن یہ کبھی کبھی تین گناہ اور چار گنا ہوجاتے ہیں ۔ |
2809 | haploid the condition in a cell in which the diploid number of chromosomes is reduced by half R Phrase Report Error! | ہیپلائڈ کسی خلیہ میں وہ حالت جس میں کروموسومز کی تعداد ڈیپلائڈ سے کم ہو کر نصف رہ جاتی ہے ۔ |
2810 | HAPLOIDENTICAL R Noun Report Error! | کروموسوم کی نصف تعداد والوں کے مشابہ |