Sr. | English Words | Urdu Words |
4856 | HAWK MOUTH R Adjective Report Error! | ہاک ماوتھ ۔ باز پروانہ ۔ بڑی جسامت کا تنو مند حشرہ رات کو باہر نکلتا ہے ۔ بہت تیز اور طاقتور اڑان رکھتا ہے ۔ اگلے پر لمبوترے اور باریک ہوتے ہیں لاروا ہموار تقریبا ۱۰۰ ملی میٹر لمبا اور پیٹ کے آٹھویں حلقہ پر سینگ نما زیریں ابھار رکھتا ہے ۔ پتے کھاتا ہے ۔ |
4857 | HAWK S BALL R Adjective Report Error! | ہاکس بل ۔ باز منقار کچھوا ۔ چھوٹا کچھوا اس کی چونچ باز کی طرح خمدار ہوتی ہے ۔ استوائی سمندروں کے ساحلوں پر پایا جاتا ہے ۔ اپنے خول کی وجہ سے قیمتی ہے جسے آرائشی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4858 | HAWK S BALL R Adjective Report Error! | ہاکس بل ۔ باز منقار کچھوا ۔ چھوٹا کچھوا اس کی چونچ باز کی طرح خمدار ہوتی ہے ۔ استوائی سمندروں کے ساحلوں پر پایا جاتا ہے ۔ اپنے خول کی وجہ سے قیمتی ہے جسے آرائشی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4859 | HAWK S BEARDS R Adjective Report Error! | ہاکس بیریڈ ۔ باز ریش ۔ لمبی بوٹی ۔ مخلوط دو فلقی ۸۰ سینٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ شاخدار پھولوں کی ٹہنیاں گیرندے پتے رکھتی ہیں ۔ ریشک بال سفید ۔ بے شاخ اور آراستہ ہوتے ہیں ۔ |
4860 | HAWK,S-BEARD R Noun Report Error! | {نباتیات } ۔ باز ریش بُوٹی ۔ کریپِس نوع کی جَڑی بُوٹی ۔ پیلے اور نارنجی پھُول والی بُوٹی ۔ |