1431 | HAKAM BIN HAAKAM R Noun, Name, Historical Report Error! | عباسی خلیفہ مہدی کے زمانے میں مرو کے رہنے والے خراسانی ملحد حکم بن حاکم نے خدائی کا دعویٰ کیا اور طاقت اکٹھی کر کے بغاوت کر دی، شکل بھونڈی ہونے کی وجہ سے نقاب میں رہتا اسلئے برقعی کے لقب سے مشہور تھا، اس کا عقیدہ تھا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے حضرت آدم میں حلول کیا، ہوتے ہوتے ابو مسلم سے مجھ میں حلول کیا، جادو کے ذریعے لوگوں کو قائل کیا، مسیب بن زبیر نے خود کشی پر مجبور کیا۔ |