Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | HALOFORM REACTION R
Report Error! | ہالوفارم تعامل ۔ ایسا تعامل جو میتھائل کاربینول اور میتھائل کاربونائل ڈھانچوں کی کیمیائی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یہ تعامل NaoCI کے ساتھCHCI3 بناتا ہے ۔ |
1937 | HALOFORM TEST R
Report Error! | ہالوفارم ٹیسٹ : ہا لو فارمز یا ڈائی ہالو کاربنز کا سراغ لگانے کے لیے کیا جانے والا ٹیسٹ ۔ اس ٹیسٹ کے لیے ہالو فارم میں ۱۰ NaOHفیصد اور پائیریڈین شامل کیا جاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں گلابی رنگ گہرے سرخ رنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
1938 | HALOGEN R Noun Report Error! | چار عناصَر کَلورین ، فَلورین ، آیوڈین اور بَرومین میں سے کوئی ایک |
1939 | HALOGEN R Noun Report Error! | اسم غیر معدنی عناصر ۔ بروسائین کلورین فلورین آئیوڈین ۔ |
1940 | HALOGEN R Noun Report Error! | ہیلوجن ۔ ایسٹیٹین ۔ کلورین میں سے کوئی عنصر ۔ |