Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | HALICTOPHAGOIDAE R Adjective Report Error! | ہلیکٹو فیگو ئیڈا ۔ مینارہ حشرے ۔ خیطی حشرات کا خاندان ۔ ان میں وہ حشرات بھی شامل ہیں جن کے بالغ سات بندوں والا انٹینا اور تین بندوں والا پاوں رکھتے ہیں ۔ مشابہہ پروں والے حشرات کے طفیلئیے ہیں ۔ |
1787 | HALIDE R Noun Report Error! | ہیلائیڈ ۔ ایک دو گرفتہ مُرکّب جو ہیلوجن اور زیادہ قلوی عنصر کے براہِ راست اِختلاط سے بنتا ہے ۔ |
1788 | HALIDE R
Report Error! | ہیلائیڈ ۔ ایسا مرکب جس میں ہیلوجن موجود ہو غیر نامیاتی ہیلائیڈز کی صورت میں ہیلوجن الیکٹرو نیگیٹو آیون کی حیثیت سے پایا جاتا ہے ۔ (الیکٹرو ویلنٹ ہیلائیڈ) عبوری دھاتی ہیلائیڈز کی صورت ایک ہم گرفتہ بانڈ دھات اور ہیلوجن ایٹم کے درمیان پایا جاتا ہے ہیلوگائیڈرک ایسڈز کے نمکیات کو ہیلائیڈز کہتے ہیں ۔ |
1789 | HALIDOM R Noun Report Error! | مقامِ مُقدّس ۔ کوئی مُقدّس جگہ ۔ جاۓ امن جیسے حَرَم ۔ |
1790 | HALIEUTIC R Adjective Report Error! | ہیلائیوٹک ۔ ماہی گیری ۔ مچھلیاں پکڑنے سے متعلق ۔ |