Sr. | English Words | Urdu Words |
4886 | HAWSER R Noun Report Error! | جہاز رسّہ ۔ جہاز طناب ۔ جہاز کھینچنے اور مضبوطی سے باندھنے والا رسّہ ۔ |
4887 | HAWSER BEND R Noun Report Error! | دو بڑے رسوں کو باندھنےکی گرہ |
4888 | HAWSER LAID R Adjective Report Error! | ایک لڑی جس میں تین چار لڑیوں کو ملایا جاتاہے |
4889 | HAWTHORN R Noun, Adjective Report Error! | ایک خار دار جھاڑی جس کے پھول سفید گلابی اور پھل انگور کی شکل کے ہوتے ہیں |
4890 | HAWTHORN R Noun Report Error! | عُضاۃ ۔ خُفچہ ۔ پَٹ سَنگلی ۔ گُلاب کے پھُول کے خاندان کی نوع کی خاردار لکڑی ۔ |