Sr. | English Words | Urdu Words |
1931 | HALO ORTHOSIS R Noun Report Error! | سر اور سینہ کو سہارا دینے والا |
1932 | HALOAMINES R
Report Error! | ہالوامائز ۔ امونیا کے ہیلوجن حاصلات کا عمومی نا یعنی کلورامائن(CINH2) ۔ ڈائی فلورو امائن (F2 NH) وغیرہ تمام مہالوامائز دھماکہ خیز ہوتے ہیں ۔ |
1933 | HALOARENES R
Report Error! | ہالوارینز ۔ انہیں ایرل ہیلائیڈز بھی کہا جاتا ہے ان میں ہیلوجن ایٹم براہِ راست کاربن کے ایٹم سے بینزین کے حلقہ میں منسلک ہوتا ہے ۔ |
1934 | HALOED R Adjective Report Error! | ہالہ دار |
1935 | HALOFORM R
Report Error! | ہالو فارم ۔ میتھین کے ٹرائی ہیلو جن حاصلات جنہیں CHX کے فارمولا کے ساتھ پیش کیا جا تا ہے ۔ اس میںx ایک ہالوجن ایٹم (f.cl.br.l) ہوتا ہے ۔ مثلا chf ' chcl' chcl' chl وغیرہ ۔ |