Sr. | English Words | Urdu Words |
1261 | HAIR R Noun Report Error! | شعر ۔ مو ۔ بال ۔ رویال ۔ بال کی جڑ ایک جراب یا غدود میں ہوتی ہے ۔ |
1262 | HAIR R
Report Error! | بال ۔ دھاگہ نما لوازمہ جو انسانی جلد کے تمام حصوں پر موجود ہوتا ہے ۔ سواے ہتھیلیوں ، تلووں ، لبوں ، عضو تناسل کے سروں اور انگلیوں کے اگلے سروں کے ۔ |
1263 | HAIR R Adjective Report Error! | ہیئر ۔ بال ۔ ممالیہ اور کچھ جوڑ دار پاوں رکھنے والے جانداروں کی جلد یا پتلے ریشہ دار کیراٹن کا باریک روئیں دار ابھار ۔ بیرونی جلد رکھنے والے پودوں کے تار نما بیرونی ریشے ۔ |
1264 | HAIR R Noun Report Error! | بال جو ہتھیلیوں تلووں اور ہونٹوں کے اندرونی حصوں کے علاوہ تمام جسم پر موجود ہوتے ہیں ۔ |
1265 | HAIR R
Report Error! | بال ۔ |