Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | HALOPHYTE R Adjective Report Error! | ہالو فائٹ ۔ شور پودا جو شور زدہ زمین یا نمکین پانی مین نشوونما پا سکتا ہے ۔ |
1967 | HALOPHYTE R Noun Report Error! | شور پودا ۔ نمکین زمین میں قُدرتی طور پَر اُگنے والا پودا ۔ |
1968 | HALOPHYTIC R Adjective Report Error! | شور پَسَند ۔ اِس طرح اُگنے کی صِفت ۔ |
1969 | HALOTHANE R Noun Report Error! | ایک صاف اور بے رَنگ مائع جو بے ہوش کَرنے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہیے |
1970 | HALOTHANE R Noun Report Error! | اسم ایک بے رنگ سیال مادہ جو مریض کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ فوائد غیر دھماکہ آور آتش گیر بوناخوشگوار نہیں ہے ۔ یہ ہیجان آور نہیں ہے ۔ |